This official lughat or dictionary provides online search through English or Urdu Input اس لغت یا ڈکشنری میں انگریزی اور اردو الفاظ کی مدد سے تلاش کی سہولت موجود ہے۔ ادارۂ فروغِ قومی زبان (مقتدرہ قومی زبان) کا قیام ۴ اکتوبر ۱۹۷۳ء کو آئین پاکستان ۱۹۷۳ء کے آرٹیکل ۲۵۱ کے تحت عمل میں آیا تاکہ قومی زبان 'اردو' کے بحیثیث سرکاری زبان نفاذ کے سلسلے میں مشکلات کو دور کرے اور اس کے استعمال کو عمل میں لانے کے لیے حکومت کو سفارشات پیش کرے، نیز مختلف علمی، تحقیقی اور تعلیمی اداروں کے مابین اشتراک و تعاون کو فروغ دے کر اردوکےنفاذکوممکن بنائے۔

Languages
Anglès
Urdu
Urdu
All of ProZ.com
  • All of ProZ.com
  • Cerca de termes
  • Feines
  • Fòrums
  • Multiple search